خیبرپختونخواکا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں جلد پروقار تقریب کا انعقادکیا جائیگا، خالد خان

پشاور:57 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈلز جیتنے والے فہد خواجہ اور امم خواجہ کا قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں پرتپاک استقبال کیاگیا اس موقع پر ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان نے دونوں کھلاڑیوں … Continue reading خیبرپختونخواکا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں جلد پروقار تقریب کا انعقادکیا جائیگا، خالد خان